اجگر کے داتا رام
قسم کلام: مثل
معنی
١ - جو چلنے پھرنے اور کام کرنے سے مجبور ہیں انہیں خدا دیتا ہے ۔ کاہل کو بھی اللہ روزی دیتا ہے
اشتقاق
معانی مثل ١ - جو چلنے پھرنے اور کام کرنے سے مجبور ہیں انہیں خدا دیتا ہے ۔ کاہل کو بھی اللہ روزی دیتا ہے